Zewar-e-Hazim – Daily Herbal Digestive Cleanser
Zewar-e-Hazim – Daily Herbal Digestive Cleanser
Couldn't load pickup availability
زیور ہاضم ایک جدید ہربل سفوف ہے جو معدے کے تمام مسائل کو قدرتی طریقے سے ریلیف دیتا ہے۔ یہ اُن افراد کے لیے خاص طور پر بہترین ہے جو روزمرہ زندگی میں فاسٹ فوڈ، بھاری کھانے، مصالحہ دار کھانے یا بے وقت کھانا کھانے سے پیٹ کی تکالیف کا شکار ہو جاتے ہیں۔
آج کے دور میں زیادہ تر لوگ فاسٹ فوڈ چھوڑ نہیں سکتے —
زیور ہاضم انہی لوگوں کے لیے قدرتی ڈائجیشن سپورٹ ہے جو اپنی لائف اسٹائل کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے، مگر چاہتے ہیں کہ معدہ مضبوط اور ہاضمہ بہتر رہے۔
یہ سفوف کھانے کے بعد پیدا ہونے والے تمام مسائل جیسے:
گیس، تیزابیت، کھٹی ڈکاریں، بدہضمی، قبض، سینے کی جلن، بھاری پن اور اپھارہ کو قدرتی طور پر ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
اس کے 100% ہربل اجزاء معدے کی گرمی کم کرتے ہیں، ہاضمہ تیز کرتے ہیں، پیٹ کی بے چینی کو دور کرتے ہیں اور معدے کو نارمل اور فعال رکھتے ہیں۔
مسلسل استعمال سے معدہ مضبوط ہوتا ہے اور فاسٹ فوڈ یا بھاری کھانے بھی آسانی سے ہضم ہوتے ہیں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
اگر آپ دفتر، گھر یا باہر کھانا کھاتے ہیں — یا فاسٹ فوڈ کے بغیر رہ نہیں سکتے —
زیور ہاضم آپ کے معدے کو روزانہ کی مکمل پروٹیکشن دیتا ہے۔
Key Benefits (فوائد)
-
فاسٹ فوڈ اور بھاری کھانے کو آسانی سے ہضم کرتا ہے
-
گیس، پیٹ پھول جانا اور اپھارہ فوری کم کرے
-
کھٹی ڈکاریں، سینے کی جلن اور تیزابیت کو نارمل کرے
-
کھانے کے بعد ہونے والی بھاری پن، بوجھ اور بے چینی ختم کرے
-
بدہضمی، قبض اور سست ہاضمہ کے لیے بہترین
-
معدے کی گرمی کم کرے اور پورے نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بنائے
-
بھوک میں کمی کو بہتر کرے
-
100% Herbal & Safe
کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں -
روزانہ استعمال سے معدہ مضبوط، فعال اور صحت مند رہے
کن لوگوں کے لیے بہترین ہے
-
جو فاسٹ فوڈ چھوڑ نہیں سکتے
-
جنہیں مصالحہ دار یا بھاری کھانے کے بعد تکلیف ہوتی ہے
-
جنہیں بار بار گیس، قبض، بدہضمی ہوتی ہے
-
کمزور معدے والے افراد
-
وہ لوگ جو روز مرہ میں باہر کا کھانا کھاتے ہیں
-
جو نیچرل اور محفوظ حل چاہتے ہیں
استعمال کا طریقہ
-
صبح: 1 چائے کا چمچ تازہ پانی کے ساتھ
-
شام: 1 چائے کا چمچ تازہ پانی کے ساتھ
-
بہترین نتائج کے لیے 15 سے 30 دن باقاعدگی سے استعمال کریں
Product Details
-
وزن: 100 گرام
-
Herbal Safoof
-
قیمت: 1550 روپے
-
ڈیلیوری: پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری
-
کیش آن ڈیلیوری موجود ہے
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
Q1: کیا فاسٹ فوڈ کھانے والے لوگ یہ استعمال کر سکتے ہیں؟
بلکل! یہ خاص طور پر ایسے افراد کے لیے بہترین ہے جو فاسٹ فوڈ یا بھاری کھانے کھاتے ہیں۔
Q2: کیا یہ فوری آرام دیتا ہے؟
جی ہاں، گیس، اپھارہ اور تیزابیت میں تیزی سے بہتری دیتا ہے۔
Q3: کیا اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہیں؟
نہیں، یہ مکمل ہربل اور مکمل محفوظ ہے۔
Q4: کیا اسے روزانہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جی ہاں، روزانہ استعمال سے معدہ مضبوط رہتا ہے۔
Share
