Skip to product information
1 of 1

Pileanu – Complete Care Formula for Piles & Anal Discomfort

Pileanu – Complete Care Formula for Piles & Anal Discomfort

Regular price Rs.4,500.00 PKR
Regular price Rs.5,500.00 PKR Sale price Rs.4,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Course Type
Quantity

پائیلینو ایک مکمل اور کامیاب ہربل کورس ہے جو بواسیر  کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کورس میں شامل چار طاقتور اور بااثر فارمولے—
کیپسول ،کریم ،سفوف ،اورل
مل کر اندرونی اور بیرونی بواسیر دونوں کو مکمل طور پر ٹھیک کرتے ہیں۔

پاکستان میں لاکھوں لوگ خونی بواسیر، بادی بواسیر، فشر،فسچولا، ناسور اور بھگندر جیسے مسائل کا شکار ہیں، مگر شرم کی وجہ سے علاج نہیں کرواتے۔
پائیلنو اُن تمام لوگوں کے لیے ایک قدرتی، محفوظ اور مکمل حل ہے جو تکلیف، درد، خون اور جلن سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔

یہ کورس نہ صرف علامات کو کم کرتا ہے بلکہ مسئلے کو جڑ سے ختم کر کے دوبارہ ہونے سے بھی بچاتا ہے۔


کورس میں کیا کیا شامل ہے ؟

1️⃣ Safoof (Powder)

  • اندرونی سوجن کم کرے

  • نظامِ ہاضمہ مضبوط کرے

  • جلن اور درد میں کمی

2️⃣ Capsules

  • خون روکنے میں مدد

  • اندرونی بواسیر کو ختم کرتا ہے

  • درد اور تکلیف ختم کرنے میں موثر

3️⃣ Oral (Liquid)

  • خون صاف کرتا ہے

  • جلن، خارش اور سوزش کو فوراً کم کرتا ہے

  • آنتوں کو نارمل حالت میں لاتا ہے

4️⃣ Cream

  • باہر کی بواسیر کے درد کو فوری آرام

  • خارش اور سوجن میں تیز بہتری

  • زخم بھرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے


 Key Benefits

 بواسیر 

  • بواسیر کو جڑ سے ختم کرنے والا مکمل کورس

  • خونی بواسیر میں خون رکنے میں واضح مدد

  • بادی بواسیر (سوجے ہوئے مسے) سکڑ جاتے ہیں

  • بیٹھنے، چلنے میں ہونے والے درد اور تکلیف کا مکمل خاتمہ

 Fissure 

  • پاخانے میں درد اور چیرا کے مسئلے کو ٹھیک کرے

  • زخم بھرنے کی قدرتی صلاحیت بڑھائے

 Fistula & Nasoor

  • جراثیم، سوزش اور انفیکشن کو کم کرے

  • ناسور کے بہاؤ میں واضح کمی

  • مسلسل استعمال سے مسئلہ جڑ سے بہتر ہو جاتا ہے

 Bhagander

  • سوجن، پیپ اور زخم کو ختم کرنے میں بہترین

  • اندرونی گہری سوزش کو کنٹرول کرتا ہے

 Additional Benefits

  • معدہ ٹھیک کرے اور قبض ختم کرے (بواسیر کی اصل وجہ)

  • پاخانہ نرم کرتا ہے تاکہ درد نہ ہو

  • دوبارہ بواسیر ہونے سے بچاتا ہے

  • 100% Herbal – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے


 Full Course & Half Course Prices

  • Full Course (1 Month): 4500 روپے

  • Half Course (15 Days): 2500 روپے

  • پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری


استعمال کا مکمل طریقہ

Safoof (Powder)

روزانہ صبح اور شام آدھا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ۔

Capsules

دن میں ایک مرتبہ، 1 صبح 

Oral (Liquid)

ہر کھانے کے بعد 1 چمچ۔

Cream

دن میں 2 مرتبہ متاثرہ جگہ پر لگائیں۔

بہترین نتائج کے لیے کم از کم 30 دن مکمل کورس استعمال کریں۔


 کن لوگوں کے لیے بہترین ہے

  • خونی بواسیر والے

  • بادی بواسیر (سوجن والے مسے)

  • بیٹھنے میں تکلیف، جلن اور درد

  • قبض اور سخت پاخانہ

  • فشر 

  • فسچولا / ناسور

  • بھگندر والے مریض

  • وہ لوگ جنہیں بار بار بواسیر ہو جاتی ہے


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

Q1: کیا یہ بواسیر کو مستقل ختم کرتا ہے؟
جی ہاں، کورس مکمل کرنے سے مسئلہ جڑ سے ختم ہوتا ہے۔

Q2: کیا Full Course ضروری ہے؟
بہترین رزلٹ کے لیے Full Course (1 Month) ضروری ہے۔

Q3: کیا اس کے سائیڈ ایفیکٹ ہیں؟
نہیں، یہ مکمل ہربل اور محفوظ ہے۔

Q4: کتنا وقت لگتا ہے بہتر ہونے میں؟
عام طور پر 3–7 دن میں واضح بہتری، مکمل علاج 15–30 دن میں۔

Q5: کیا شرم کی وجہ سے لوگ گھر پر منگوا سکتے ہیں؟
بالکل! پیکجنگ مکمل پرائیویٹ ہوتی ہے — کوئی شناخت ظاہر نہیں ہوتی۔

View full details